میں شو بز میں مقا بلے بازی کے ر جحا ن پر یقین رکھتی ہوں‘صوفیہ مرزا

پیر 8 فروری 2016 12:54

میں شو بز میں مقا بلے بازی کے ر جحا ن پر یقین رکھتی ہوں‘صوفیہ مرزا

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔08 فروری۔2016ء)اداکارہ صو فیہ مر زا نے کہا ہے کہ میں شو بز میں مقا بلے بازی کے ر جحا ن پر یقین رکھتی ہوں اور ڈرامہ سیریل کے دوران اپنی ساتھی اداکاراں سے اس حد تک جیلسی محسو س کر تی ہوں۔

(جاری ہے)

ان کا مزید کہنا تھا کہ میر ی یہ جیلسی صر ف اپنی اداکار ی کو دو سروں سے بہتر بنا نے کی حد تک ہو تی ہے ذاتی طور پر میری کسی سے بھی کوئی عداوت نہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ اگر انہیں فلموں میں کام کر نے کا مو قع ملے تو وہ اداکار شان کے مد مقا بل ہیر وئن کا رول اداکرنا پسند کر یں گی، اوراگر مجھے دو بارہ زندگی بھی ملے تو تب بھی میں اداکارہ بننے کو تر جیح دو نگی ۔