الیکشن کمیشن جھنگ چنیوٹ کے بلدیاتی نمائندوں کی خریداری کا نوٹس لے ، فیصل صالح حیات
پیر 8 فروری 2016 13:55
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 فروری۔2016ء) سابق وزیر داخلہ مخدوم سید فیصل صالح حیات نے کہا ہے کہ جھنگ چنیوٹ میں بلدیاتی نمائندوں کی خرید و فروخت کا الیکشن کمیشن نوٹس لے ۔ دونوں اضلاع میں پنجاب حکومت نے نے منتخب بلدیاتی نمائندوں کی خریداری پر صوبائی خزانہ کے منہ کھول دیئے ہیں لیکن جھنگ چنیوٹ کی غیور اور غیرت مند عوام حکومت کے اوچھے ہتھکنڈے مسترد کر دے گی ۔
آن لائن سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فیصل صالح حیات نے کہا کہ الیکشن کمیشن جھنگ چنیوٹ میں نئے منتخب بلدیاتی نمائندوں کی خریداری کا فوری نوٹس لے پنجاب حکومت ضلعی انتظامیہ کے ذریعے بلدیاتی نمائندوں کو خرید رہی ہے پنجاب کے واحد دو اضلاع جھنگ اور چنیوٹ میں مسلم لیگ(ن) کو شکست فاش دی تھی اور دونوں اضلاع میں مخدوم گروپ کے حمایت یافتہ بھاری اکثریت سے جیتے تھے لیکن اب حکومت پنجاب اپنی شکست کو فتح میں بدلنے کے لئے خریداری کا سہارا لے رہی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.