باکس آفس پر میری فلمیں کامیاب نہیں ہو رہی لیکن میں ہمت نہیں ہارتا،ارجن کپور
پیر 8 فروری 2016 14:17
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 فروری۔2016ء)بالی کے اداکار ارجن کپور نے کہا ہے کہ میری فلمیں اگرچہ باکس آفس پر میری توقعات پر پورا نہیں اتر رہیں لیکن میں ناکام ہونے پر ہمت نہیں ہارتاہوں۔میں نے ہمیشہ مشکلا ت کا مقابلہ کرنا سیکھا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے ایک انٹر ویومیں کیا۔اداکار ارجن کپورکا کہنا تھا کہ شخص ہمت ہارنے سے ڈرتا ہے اور یہ خوف مسلسل لاحق رہتا ہے لیکن میں ہمت ہارنے سے ڈرتا ہوں۔
میرے ٹویٹر پر 2ملین فالورز ہو گئے ہیں۔میں پرستاروں سے رابطے میں رہتا ہوں ۔مجھے پرستاروں سے رابطے میں رہنا اچھا لگتا ہے۔انہوں نے کہا کہ مجھے ٹی وی پر کام کرنے کا مزہ آتا ہے۔میں ٹی وی پر ”خطروں کے کھلاڑی “ کے نئے سیزن میں کام کر رہا ہوں۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اس شو کی کامیابی کے بعد میں فیصلہ کروں گا کہ آیا میں نے ٹی وی پر مزید کا م کرنا ہے یا نہیں۔
فلم”تیور میں میری پرفارمنس کو سراہا گیا۔میں اس وقت فلم”اینڈ کا“کر رہا ہوں ۔یہ میری بہترین فلم ہے۔کرینہ سٹار ڈم کو سنجیدہ نہیں لیتی ہے لیکن وہ بہت مصروف اور مشہور اداکارہ ہیں۔وہ بہت سادہ رہتی ہے اور عام زندگی میں زیادہ میک اپ بھی نہیں کرتی ہے۔کرینہ میں ہر قسم کے کردارڈھل جانے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ ارجن کپور کا مزید کہنا تھا کہ میں افےئرز کی خبروں سے پریشان نہیں ہوتا ۔میرے عالیہ بھٹ،سوناکشی اور جیکولین سے افےئرز کی خبریں شائع ہوتی رہتی ہیں لیکن میں ان سے پریشان نہیں ہوتا ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.