میری بچپن ہی سے خواہش تھی کہ میری تصویر ووگ میگزین کو کور پر ہو،اداکار بین سٹیلر

پیر 8 فروری 2016 14:21

میری بچپن ہی سے خواہش تھی کہ میری تصویر ووگ میگزین کو کور پر ہو،اداکار ..

لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 فروری۔2016ء)بالی ووڈ کے معروف اداکار بین سٹیلر نے اپنی نئی فلم”زولینڈرز“2کے پریمئیر کے موقع پر سب سے لمبے سیلفی سٹک کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔

(جاری ہے)

پریمئیر کے موقع پر اداکار نے 28فٹ اور ایک انج کی سیلفی سٹک استعمال کی۔اس موقعے پر انہوں نے مذاق کرتے ہوئے کہا کہ یہ میری بچپن ہی سے خواہش تھی کہ میری تصویر ووگ میگزین کو کور پر ہو۔