حکومت اور پیپلز پارٹی میں مفاہمتی پالیسی پر غور شروع، حکومتی اراکین پیپلز پارٹی پر تنقید بھی بند کر دیں گے ۔ ذرائع
سمیرا فقیرحسین پیر 8 فروری 2016 16:12
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 08 فروری 2016ء) : حکومت نے پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ ایک مرتبہ پھر مفاہمتی پالیسی اپنانے پر غور شروع کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی اخبار میں شائع ایک رپورٹ کےمطابق حکومت پیپلز پارٹی کے ساتھ ایک مرتبہ پھر سے مفاہمتی پالیسی اپنانے پر غور کر رہی ہے۔
(جاری ہے)
ن لیگ کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری سمیت دیگر معاملات پر پاکستان تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی سمیت دیگر سیاسی جماعتوں میں بڑھتی ہوئی قربتوں کے پیشٍ نظر یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔
مفاہمتی پالیسی کے تحت وفاقی وزرا پیپلز پارٹی کو تنقید کا نشانہ نہیں بنائیں گے جبکہ ذرائع نے دعویٰ کیا کہ اس سلسلے میں وزیر اعظم نواز شریف اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ میں بھی جلد ملاقات کا امکان ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.