کراچی : جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا مذاکرات پر آمادگی کا اظہار
سمیرا فقیرحسین پیر 8 فروری 2016 16:19
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 08 فروری 2016ء) : پی آئی اے کی نجکاری کے خلاف ملازمین سراپا احتجاج ہیں ، ملازمین کے اس احتجاج کے باعث 7 روز سے پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن بھی متاثر تاھ جو کہ آج جُزوی طور پر بحال ہو گیا ہے۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے بالآخر حکومت سے مذاکرات پر آمادگی ظاہر کر دی ہے ۔
(جاری ہے)
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے چئیر مین سہیل بلوچ کا کہنا ہے کہ ہم حکومت سے مذاکرات کو تیار ہیں ، اگر وزیر اعظم نواز شریف مصروف ہیں تو اپنے کسی بھروسہ مند رہنما کو مذاکرات کے لیے بھیج سکتے ہیں۔
سہیل بلوچ نے کہا کہ ہم وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان یا وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف سے مذاکرات کر سکتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سیاسی نعروں سے کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔ ہمیں علم ہے کہ ہماری وجہ سے مسافروں کو بھی مشکلات کا سامنا رہا ہے جس کے پیشٍ نظر ہم نے عمرہ زائرین کی جدہ روانگی کے لیئے درکار سٹاف دینے کی ہدایت کی ہے۔مزید اہم خبریں
-
لوٹا ہوا پیسہ پاکستان واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائے گا
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ناظرین نصف بلین ہو گئے
-
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
-
پی ٹی آئی عوام کا نہیں سوچ رہی بلکہ اپنے لیڈر کو این آراودلوانے کیلئے ڈٹی ہوئی ہے
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان میں مریضوں کے لیے ویزا فری انٹری، افغان باشندے خوش
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.