ٹریڈرز ٹیکس ایمنسٹی سکیم سے استفادہ حاصل کر تے ہوئے ٹیکس ریونیو میں اضافہ کریں، عاطف اکرام شیخ
سی ڈی اے آپریشن شروع کرنے سے پہلے چیمبر آف کامرس اور متعلقہ مارکیٹ یونین کو ضرور اعتماد میں لے ٗ بیان
پیر 8 فروری 2016 18:17
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 فروری۔2016ء) حکومت نے نان فائلرز کیلئے ٹیکس ایمنسٹی سکیم متعارف کرائی ہے جس کے تحت وہ 50کروڑ کے غیر اعلان شدہ ورکنگ کیپٹل پر صرف ایک فیصد ٹیکس ادا کر کے ٹیکس کے دائرے میں آ سکتے ہیں لہذا نان فائلر تاجر برادری اس سکیم سے بھرپور استفادہ حاصل کرے جس سے ملک کے ٹیکس ریونیو میں بھی بہتری آئے گی۔
ان خیالات کا اظہار اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عاطف اکرام شیخ نے ایف سکس مرکز سپر مارکیٹ کی ٹریڈرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداران کے ایک وفد کے خطاب کرتے ہوئے کیا جس نے ایسوسی ایشن کے صدر شہزاد شبیر عباسی کی قیادت میں چیمبر کا دورہ کیا۔عاطف اکرام شیخ نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا بھی شکریہ ادا کیا جنہوں نے بینکوں کے لین دین پر ودہولڈنگ ٹیکس کے مسئلے کو حل کرنے کیلئے ٹیکس ایمنسٹی جیسی فائدہ مند سکیم متعارف کرائی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.