پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ ،اعلیٰ سطحی وفد ایران کا دورہ کریگا
وفد وزیراعظم کے دورہ قطر کے بعد ایران جائیگا،دورے کا فیصلہ ایران وزارت سے خط ملنے کے بعد کیا گیا ،سرکاری عہدیدار
پیر 8 فروری 2016 20:04
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 فروری۔2016ء) پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے سلسلے میں ایک اعلیٰ سطحی وفد ایران کا دورہ کرے گا ۔ تفصیلات کے مطابق ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کے سلسلے میں وزارت پٹرولیم اور قدرتی ذخائر نے ایک اعلیٰ سطحی وفد ایران بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے یہ دورہ وزیراعظم کے دورہ قطر جو جلد ہی طے کیاجائے گا کے بعد متوقع ہے۔
وزارت پٹرولیم اور قدرتی وسائل کے ایک اہم سرکاری عہدیدار نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر آن لائن کو بتایا کہ دورے کا فیصلے ایران وزارت سے خط ملنے کے بعد کیا گیا جس میں میگا پراجیکٹس کو جلد از جلد شروع کرنے کے لئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کے بارے میں کہا گیا ہے ۔ سرکاری عہدیدار نے کہا کہ دورہ پہلے چھ فروری کو طے کیا گیا تھا مگر وزیراعظم اور وزارت پٹرولیم کے اعلیٰ عہدیداروں کے دورہ قطر کی وجہ سے ایرانی دورہ بعد میں طے کیاجائے گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.