پاکستان نے ساوتھ ایشین گیمز میں بھارت کی ہاکی ٹیم کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے دی

muhammad ali محمد علی پیر 8 فروری 2016 20:59

پاکستان نے ساوتھ ایشین گیمز میں بھارت کی ہاکی ٹیم کو 1 کے مقابلے میں ..
گوہاٹی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 08 فروری 2016ء) پاکستان نے ساوتھ ایشین گیمز میں بھارت کی ہاکی ٹیم کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے شہر گوہاٹی میں ساتھ ایشین گیمز کے سلسلے میں پاکستان اور بھارت کے مابین کھیلے گئے ہاکی میچ کا اختتام ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان نے شاندار مقابلے کے بعد بھارت کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے دی ہے۔

متعلقہ عنوان :