نومنتخب کونسلر بلدیہ ہارون آباد ملک محمد ریاض خلجی کے ہونہار صاحبزادے محمد افشا ن ریاض نے قرآن مجید حفظ کرنے کی سعادت حاصل کرلی

Mian Nadeem میاں محمد ندیم منگل 9 فروری 2016 09:28

نومنتخب کونسلر بلدیہ ہارون آباد ملک محمد ریاض خلجی کے ہونہار صاحبزادے ..

ہارون آباد(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔09فروری۔2016ء) نومنتخب کونسلر بلدیہ ہارون آباد ملک محمد ریاض خلجی کے ہونہار صاحبزادے محمد افشا ن ریاض نے قرآن مجید حفظ کرنے کی سعادت حاصل کر ہے احباب چوہدری اصغرعلی ،شاہد محمود رحمانی ،محمد اکبر رانا،یاسر چوہدری ،حافظ محمد یونس وٹو،مبشر مجید ،عامر ندیم چوہدری ،محمد رمضان ظفر ،ماجد علی ،احمد حسن قریشی ،ناظم اسماعیل ،عابد ریاض نے ملک محمد ریاض خلجی کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناﺅں کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی افشان ریاض کو اس سعادت سے تاحیات فیضان نصیب فرمائے ۔

متعلقہ عنوان :