ادتیا رائے اور کترینہ کیف کی فتور12فروری کو بھارتی سینماؤں کی زینت بنے گی

منگل 9 فروری 2016 12:33

ادتیا رائے اور کترینہ کیف کی فتور12فروری کو بھارتی سینماؤں کی زینت بنے ..

ممبئی ۔ 9 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔09 فروری۔2016ء) بالی وڈ اداکار ادتیا رائے کی نئی فلم فتور12فروری کو بھارتی سینماؤں کی زینت بنے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ادتیا رائے، کترینہ کیف اور تبو نے فلم میں مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ فلم کے ہدایتکار ابھیشک کپور ہیں جبکہ فلم کے میوزک ڈائریکٹر امیت ٹراویڈی ہیں۔

متعلقہ عنوان :