بالی وڈ کی نئی مزاحیہ فلم ”لو شدہ“ 19فروری کو ریلیز ہوگی

منگل 9 فروری 2016 12:33

بالی وڈ کی نئی مزاحیہ فلم ”لو شدہ“ 19فروری کو ریلیز ہوگی

ممبئی ۔ 9 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔09 فروری۔2016ء) بالی وڈ کی نئی مزاحیہ فلم لو شدہ 19فروری کو ریلیز ہوگی۔ بھارتی زرائع ابلاغ کے مطابق نئی مزاحیہ فلم لوو شدہ 19فروری کو بھارتی سینماؤں کی زینت بنے گی۔

(جاری ہے)

فلم کے مرکزی کرداروں میں گریش تیواری اور نونیت کور شامل ہیں۔ فلم کے ہدایتکار ویبیو مشرا جبکہ پروڈیوسر وجے گلانی ہیں۔فلم میں مشہور پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے بھی اپنی آواز کا جادو جگایا ہے۔

متعلقہ عنوان :