نکولس کیج نے نئی فلم ”وینجیئنس۔اے لو سٹوری “سائن کر لی

منگل 9 فروری 2016 12:58

نکولس کیج نے نئی فلم ”وینجیئنس۔اے لو سٹوری “سائن کر لی

ممبئی ۔ 9 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔09 فروری۔2016ء) ہالی وڈ اداکار نکولس کیج نے نئی فلم”وینجیئنس۔اے لو سٹوری “سائن کر لی۔

(جاری ہے)

نیکولس کیج نے فلم سائن کرنے کی اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ اس فلم کی شوٹنگ آئندہ ماہ سے ایٹلانٹا میں شروع ہو رہی ہے،فلم ہارولڈ بیکر نے ڈائریکٹ کرنی ہے جبکہ اس کی کہانی 2003 میں لکھے گئے ایک ناول”ریپ۔اے لو سٹوری“سے ماخوذ ہے۔

متعلقہ عنوان :