گلوکارہ بیونسے کا نئے البم “فارمیشن” کے ساتھ دنیا بھر میں میوزک کانسرٹس کی تاریخوں کا اعلان
منگل 9 فروری 2016 13:25
فلوریڈا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 فروری۔2016ء) گلوکارہ بیونسے نے اپنے نئے البم “فارمیشن” کے ساتھ دنیا بھر میں میوزک کانسرٹس کی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔ پہلا کانسرٹ فلوریڈا کے شہر میامی میں ہو گا۔
(جاری ہے)
گلوکارہ کی طرف سے سپر باوٴل میں پرفارمنس کے بعد عالمی ٹوور کا اعلان موسیقی کے شائقین کیلئے اس لئے بھی حیران کن ہے کہ اس نے تین سال کے عرصے میں پہلی بار ورلڈ ٹوور کا اعلان کیا ہے اور اس سے تقریباً بارہ گھنٹے پہلے اچانک سنگل میوزک ویڈیو بھی ریلیز کر دی۔
بیونسے نے سپر باوٴل شو میں نئے گانے “فارمیشن” پر پرفارم کیا تو تمام نگاہیں اس پر ہی مرکوز رہیں۔ گانے کو نسلی امتیاز کیخلاف اور تحریک نسواں کا ترانہ تصور کیا جاتا ہے۔ گانے کی ویڈیو میں تباہ کن سمندری طوفان قطرنیہ کے بعد نیو اورلیئنز میں سیلاب کے مناظر بھی شامل ہیں جن پر بلیک لائیوز میٹر کا نعرہ بھی درج ہے۔ یہ نعرہ پولیس کے ہاتھوں کئی غیر مسلح سیاہ فام امریکیوں کے قتل کے تناظر میں سامنے آیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.