سوشل میڈیا پر دی جانیوالی طلاق درست ہے، آل انڈیا مسلم بورڈ
ہر اس ذریعے سے طلاق ہوسکتی ہے جس سے مرد اور عورت ایک دوسرے کو میاں بیوی کی حیثیت سے شناخت کر سکیں، فیصلہ
منگل 9 فروری 2016 14:50
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 فروری۔2016ء) سوشل میڈیا پر دی جانیوالی طلاق درست ہے اور اس سے علیحدگی ہو جاتی ہے۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے قرار دیا ہے کہ سکائپ ، واٹس ایپ ، فیس بک ، ای میل ، ایس ایم ایس ، ٹیلی فون کال سمیت دیگر سوشل میڈیا کے ذریعے دی گئی طلاق درست ہے اور اس سے علیحدگی ہوجاتی ہے۔
(جاری ہے)
بورڈ نے بھارتی سپریم کورٹ کے ریمارکس پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا جس میں مسلم خواتین کیخلاف امتیازی سلوک کے خاتمے کیلئے اسلامی قوانین کے مطالعے کی تجویز دی گئی تھی۔
بھارتی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بورڈ کے سینئر رکن اور ترجمان عبدالراہل قریشی نے واضح کیا کہ عدالتی حکم قانونی طور پر مناسب نہیں کیونکہ مسلم لا مذہب کا لازمی حصہ ہے۔ انہوں نے وضاحت کی ہے کہ ہر اس ذریعے سے طلاق ہوسکتی ہے جس سے مرد اور عورت ایک دوسرے کو میاں بیوی کی حیثیت سے شناخت کرسکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.