این مورگن نے کیون پیٹرسن کو ٹیم میں لینے سے انکار کردیا

منگل 9 فروری 2016 16:23

این مورگن نے کیون پیٹرسن کو ٹیم میں لینے سے انکار کردیا

جوہانسبرگ (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار9فروری- 2016ء) انگلینڈ کی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان این مورگن نے کہا ہے کہ کیون پیٹرسن پر ٹیم کے دروازے ہمیشہ کیلئے بند ہوچکے ہیں ۔

(جاری ہے)

انہوں نے برطانوی میڈیا کو دیے جانے والے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ آئندہ ماہ بھارت میں ہونے والے ورلڈ ٹی ٹونٹی کے سکواڈ کے لئے ان کے نام پر غور نہیں کیا جائے گا ۔