خیبرپختونخوا حکومت کے لگائے گئے کروڑوں درخت آئندہ نسلوں کو سیلاب اور خشک سالی سے محفوظ بنائیں گے ، وزیر اطلاعات اطمینان رکھیں، پہاڑوں کا "گنجا پن" جلد ختم کر لیں گے ، وہ نہیں چاہتے کہ کروڑوں شہریوں کو سانس لینے کیلئے تازہ آکسیجن میسر آسکے
تحریک انصاف کے ترجمان کا وفاقی وزیر اطلاعات کے بیان پر ردعمل کااظہار
منگل 9 فروری 2016 18:14
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 فروری۔2016ء) تحریک انصاف کے ترجمان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے لگائے جانے والے کروڑوں درخت آئندہ نسلوں کو سیلاب اور خشک سالی سے محفوظ بنائیں گے ، وفاقی وزیر اطلاعات اطمینان رکھیں، پہاڑوں کا "گنجا پن" جلد ختم کر لیں گے ۔پرویز رشید نہیں چاہتے کہ کرڑوں شہریوں کو سانس لینے کیلئے تازہ آکسیجن میسر آسکے ۔
منگل کو وفاقی وزیر اطلات پرویز رشیدکی کوہاٹ میں پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے ترجمان نے کہا کہ پرویز رشید کی وفاقی حکومت سالانہ لاکھوں قیمتی درخت ذبح کر کے سیمنٹ اور سریے کے جنگلات اگا رہی ہے ۔خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے لگائے جانے والے کروڑوں درخت آئندہ نسلوں کو سیلاب اور خشک سالی سے محفوظ بنائیں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
علیمہ خان نے نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا غلطی قرار دیدیا
-
پاکستان: بھارت کے ساتھ تجارت بحال کرنے کی تجویز زیر غور ہے
-
پاکستان تحریک کی رہنماءصنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو ضمانت کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا
-
ون وے کی خلاف و رزی روکنے کیلئے لاہور کی مرکزی شاہراہوں پر ٹائر کلرز لگانے کا فیصلہ
-
پی آئی اے خرید لو، بین الاقوامی مارکیٹ میں عنقریب اشتہار ات شائع ہونے کو تیار
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
جیمز اور جیولری میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،آصف علی زرداری
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.