عوامی مسا ئل کے حل کیلئے ٹھوس اقدامات حکومت کی ترجیح میں شامل ہے ، توانائی بحران کے خا تمہ کے لئے غیر معمولی اقدامات کئے جا رہے ہیں
وزیر مملکت برائے پا رلیما نی امو راور وزیر اعظم شکا یا ت سیل کے انچارج شیخ آفتاب کااجلاس سے خطاب
منگل 9 فروری 2016 19:55
اسلام آباد/سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 فروری۔2016ء) وزیر مملکت برائے پا رلیما نی امو راور وزیر اعظم شکا یا ت سیل کے انچارج شیخ آفتاب احمد نے کہا ہے کہ حکو مت کی طرف سے عوام کے بنیا دی مسا ئل کے حل اور ملک میں انر جی بحران کے خا تمہ کے لئے غیر معمولی اقدامات کئے جا رہے ہیں ،جس کیلئے متعدد منصوبو ں پر کام شروع ہو چکا ہے۔
آئندہ دو سالوں میں توانائی بحران پر قابو پا لیا جائے گا۔وہ منگل کو کمشنر آفس سرگودہا میں انتظامی محکموں کے افسران کے اجلاس سے خطاب کررہے تھے ۔ اجلاس میں کمشنر سرگودہا ڈویژن کیپٹن ریٹائرڈ محمد آصف، اضلاع کے ڈی سی اوز اور ڈی پی اوز کے علاوہ دیگر افسران بھی موجود تھے۔ اجلاس میں وزیر اعظم پاکستان کے شکایات سیل کو بھجوائی جانے والی شکایات کے ازالے کا جائزہ لیتے ہوئے وزیر مملکت نے سرکاری محکموں کے ا فسران پر زور دیا کہ وہ عوامی مسائل کے حل کو اولیت دیتے ہوئے انہیں فوری ریلیف مہیا کرنے کیلئے بھرپور اقدامات کریں اوراس امرکو یقینی بنا یا جا ئے کہ لوگو ں کے مسائل ان کی دہلیز پر حل ہو ں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.