پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، بھارت کا سری لنکا کو جیت کیلئے 102 رنز کا ہدف

muhammad ali محمد علی منگل 9 فروری 2016 20:33

پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، بھارت کا سری لنکا کو جیت کیلئے 102 رنز کا ہدف

پونے (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔09 فروری 2016ء) پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارت نے سری لنکا کو جیت کیلئے 102 رنز کا ہدف دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پونے میں کھیلے جا رہے سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارت کی اننگ کا اختتام ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارت نے سری لنکا کو جیت کیلئے 102 رنز کا ہدف دیا ہے۔ بھارت کی پوری ٹیم 19 ویں اوور میں 101 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔ بھارت کی جانب سے آشون 31 رنز بنا نمایاں رہے۔ جبکہ سری لنکا کی جانب سے رجیتا اور سناکا نے 3،3 وکٹیں حاصل کیں۔

متعلقہ عنوان :