پاکستان مشکل ترین حالات کا شکار ہے، عوام کو جانی و مالی تحفظ میسر نہیں،محمد کامران
حکومت کی نام کی کوئی چیز نہیں، سیاسی قیادتیں اقربا پروری، نمبربازی اور ایک دوسرے کے ساتھ لڑنے جھگڑنے میں مصروف ہیں،نجکاری منصوبوں میں بھی کرپشن کی آوازیں گونج رہی ہیں،پوری قوم پاک فوج کے ساتھ ہے،چیئرمین موو آن پاکستان کا نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں خطاب
منگل 9 فروری 2016 21:00
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 فروری۔2016ء) ملک پاکستان اس وقت انتہائی مشکل ترین حالات کا شکار ہے، عوام کو جانی و مالی تحفظ میسر نہیں، دہشت گردی نے اس کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا، ملک کی سیاسی قیادتیں اقربا پروری، نمبربازی اور ایک دوسرے کے ساتھ لڑنے جھگڑنے میں مصروف ہیں، حکومت کی نام کی کوئی چیز نہیں۔ موو آن پاکستان کے چیئرمین محمد کامران نے نیشنل پریس کلب میں منگل کو پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
ان کے ہمراہ سنٹرل چیف آرگنائزر علی ہاشمی، سیکرٹری جنرل پنجاب یاسر رؤف دیگر عہدیداران بھی تھے۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ پاکستان اس وقت انتہائی مشکل ترین حالات کا شکار ہے ایک جانب عوام کو جانی اور مالی تحفظ میسر نہیں تو دوسری جانب دہشت گردی نے اس کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا دیا ہے لیکن ایسے میں بدقسمتی سے ملک کی سیاسی قیادتیں اقربا پروری، نمبربازی اور ایک دوسرے کے ساتھ لڑنے جھگڑنے میں مصروف ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
جیمز اور جیولری میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،آصف علی زرداری
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.