جنوبی افریقہ کی ڈومیسٹک ٹیم کے کرکٹرز کے درمیان جھگڑا، معاملہ پولیس تک جا پہنچا
محمد علی منگل 9 فروری 2016 21:55
کیپ ٹاون (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔09 فروری 2016ء) جنوبی افریقہ کی ڈومیسٹک ٹیم کے کرکٹرز کے درمیان جھگڑے کا معاملہ پولیس تک جا پہنچا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ کی ڈومیسٹک کرکٹ ٹیم ڈولفنز کے 2 کھلاڑیوں کے درمیان ہونے والے جھگڑے معاملہ پولیس تک جا پہنچا ہے۔
(جاری ہے)
جھگڑا ٹیم کے اہم کھلاڑی میولی اور کپتان روبرٹ فرائی لنک کے درمیان گزشتہ ماہ 23 تاریخ کو ہونے والے میچ کے بعد ہوا تھا۔
جھگڑے کے دوران روبرٹ فرائی لنک نے میولی کو مکا رسید کر دیا تھا۔ اس معاملے کے بعد ٹیم مینیجمنٹ کی جانب سے روبرٹ فرائی لنک کو معطل کردیا گیا تھا۔ تاہم بعد ازاں ان کی معطلی کی سزا کو ختم کر دیا گیا جس پر میولی بھڑک اٹھے۔ اس تمام صورتحال کے بعد میولی اس معاملے کو پولیس تک لے گئے ہیں اور انہوں نے روبرٹ فرائی لنک کیخلاف کیس درج کرنے کی درخواست دے دی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.