اسلام آباد، لڑائی جھگڑے میں 3 افراد کو تشدد کانشانہ بنانے کے الزام میں پولیس 31 ملزمان کیخلاف مقدمہ درج

منگل 9 فروری 2016 22:27

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 فروری۔2016ء) لڑائی جھگڑے کے دوران 3 افراد کو تشدد کانشانہ بنانے کے الزام میں پولیس نے ساجد سمیت 31 ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

(جاری ہے)

تھانہ سہالہ پولیس کو محسن رضا نے بتایا کہ ملزمان ساجد ، ماجد ، حیدر ، راجہ صادق کوہستانی ، قادری اور 25 نامعلوم ساتھیوں نے ملکر اسے، اس کے بھائی اور دوست اسامہ علی کو تشدد کانشانہ بنایا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :