پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن سے لندن ائیرپورٹ پر پوچھ گچھ

muhammad ali محمد علی منگل 9 فروری 2016 23:25

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن سے لندن ..
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 فروری۔2016ء) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن سے لندن ائیرپورٹ پر پوچھ گچھ کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق برطانوی امیگریشن حکام کی جانب سے لندن کے ہتھرو ائیرپورٹ پر پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن سے پوچھ گچھ کی گئی ہے۔ حکام نے پوچھ گچھ کے بعد شرجیل میمن کو جانے کی اجازت دے دی۔ شرجیل میمن کو 14 فروری کو برطانوی امیگریشن حکام کے سامنے دوبارہ حاضر ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :