کترینہ کیف نے سلمان خان سے مدد مانگ لی
بدھ 10 فروری 2016 12:13
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 فروری۔2016ء) بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے اپنے سابق گہرے دوست سلمان خان سے درخواست کی ہے کہ وہ ریلیز سے قبل ہی ان کی نئی آنے والی فلم ”فتور“کو دیکھیں اور اس کے حوالے سے رد وبدل کے مشورے بھی دیں۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ ایک جانب اپنی نئی آنے والی فلم فتور کی تشہیرمیں مصروف ہیں جب کہ دوسری جانب اسی فلم کو کاماب بنانے کے لیے انہوں نے اپنے سابق گہرے دوست سلمان خان سے مددمانگ لی ہے۔
دبنگ خان بھی ان کی مدد کے لیے راضی ہوگئے ہیں، اب وہ فلم کو ریلیز ہونے سے پہلے ہی دیکھیں گے، تکنیکی خامیوں کو دور کرنے کے لئے اس کے مناظر میں رد وبدل بھی تجویز کریں گے۔واضح رہے کہ فتور دنیا بھر میں 12 فروری کو ریلیز ہورہی ہے اور اس میں کترینہ کیف کے مدمقابل ادیتیا رائے کپور ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.