فلم صنم رے پرسوں سینما گھروں کی زینت بنے گی

بدھ 10 فروری 2016 12:27

فلم صنم رے پرسوں سینما گھروں کی زینت بنے گی

ممبئی ۔ 10 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔10 فروری۔2016ء) بالی وڈ اداکارہ یامی گوتم کی نئی رومانس سے بھرپور فلم صنم رے 12فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ بھارتی زرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکارہ یامی گوتم کی نئی رومانس سے بھرپور فلم صنم رے 12فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

(جاری ہے)

فلم کے مرکزی کرداروں میں یامی گوتم ،پلکیت سمراٹ اور اروشی روٹیلا شامل ہیں ۔ فلم کی ہدایتکارہ دیویا کھوسلا کمار ہیں اور فلم کی پروڈیوسر بھوشان کمار ہیں ۔ فلم میں مشہور پاکستانی گلوکار فلک شبیر نے بھی اپنی آواز کا جادو جگایا ہے جبکہ دیگر گلوکاروں میں تلسی کمار، ارجیت سنگھ ، انکت تیواری اور امال ملک شامل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :