41 قومی اسنوکر چیمپئن شپ 15 فروری سے کراچی میں کھیلی جائے گی
بدھ 10 فروری 2016 12:39
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 فروری۔2016ء) 41 قومی اسنوکر چیمپئن شپ 15 فروری سے کراچی میں کھیلی جائے گی ۔ ایونٹ کے دونوں فائنلسٹ پلیئرز ایشین چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے ۔
(جاری ہے)
پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے سربراہ عالمگیر شیخ نے کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ ایونٹ میں گیارہ کھلاڑی حصہ لیں گے، جنہیں آٹھ گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے ۔
سابق عالمی چیمپئن محمد یوسف کو وائیلڈ کارڈ اینٹری دی گئی ہے ، حمزہ اکبر ایونٹ میں اعزاز کا دفاع کریں گے۔پاکستان نمبر ون محمد آصف کو ٹورنامنٹ کا ٹاپ سیڈ قرار دیا گیا ہے ، ایونٹ کا فائنل 27 فروری کو ہوگا ، دونوں فائنلسٹ اپریل میں دوحہ میں ہونیوالی ایشین اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے کوالیفائی کریں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.