قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ کوہوگا

بدھ 10 فروری 2016 12:49

اسلام آباد ۔ 10 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔10 فروری۔2016ء) قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ کو صبح10بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل54 کے تحت طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس میں ایوان کی معمول کی کارروائی سمیت اہم قومی امور زیربحث لائے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :