فلم انڈسٹری پر تنقید کرنیوالے اپنی دکانداریاں چمکا رہے ہیں‘سید نور
بدھ 10 فروری 2016 13:19
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 فروری۔2016ء) ہدایت کار سید نور نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری پر تنقید کرنیوالے اپنی دکانداریاں چمکا رہے ہیں‘ فلم انڈسٹری کیلئے ہم نے جو کچھ کیا وہ کوئی اور نہیں کر سکتا‘ میں پر امید ہوں کہ آنیوالا وقت فلم انڈسٹری کو پاؤں پر کھڑا کرنے کا وقت ہے۔
(جاری ہے)
لاہور میں ایک تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے سید نور نے کہا کہ فلم انڈسٹری پر تنقید کرنا ایک فیشن بن چکا ہے اور جن کو فلم انڈسٹری کی الف ب کے بارے میں بھی معلوم نہیں وہ تنقید کر کے دکاندار چمکا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی فلم انڈسٹری کی بہتری کیلئے ہم بھر پور محنت کر رہے ہیں اور انشااللہ آنیوالا وقت ترقی کا وقت ہو گا۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.