پریتی زنٹا رواں ماہ پیا گھر سدھاریں گی
بدھ 10 فروری 2016 13:23
کولکتہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 فروری۔2016ء)بولی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا کی جانب سے امریکی بوائے فرینڈ جین گود انف کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔سپاٹ بوائے ڈاٹ کا م کی رپورٹ کے مطابق ڈمپل گرل رواں ماہ پیا گھر سدھار جائیں گی۔
(جاری ہے)
اداکارہ کی شادی کی تقریب امریکی شہر لاس اینجلس میں 12فروری کے روز منعقد کی جائے گی۔ علاوہ ازیں اداکارہ کی شادی کی تقریبات12سے 16فروری تک جاری رہیں گی۔ گزشتہ میڈیا رپورٹس کے مطابق کہا گیا تھا کہ اداکارہ گزشتہ ماہ شادی کے بندھن میں بندھنے کا ارادہ رکھتی تھی تاہم نامعلوم وجوہات کی بنا پر انکی شادی خانہ آبادی کا معاملہ طے نہیں پا سکا تھا
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.