پی ایس ایل، اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم آج لاہور قلندرز سے ٹکرائی گی
بدھ 10 فروری 2016 13:49
شارجہ (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار10فروری- 2016ء) پاکستان سپر لیگ میں اعصاب شکن مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ آج کھیلے جانے والے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم لاہور قلندر سے ٹکرائے گی۔ اسلام آباد یونائٹیڈ کی قیادت ٹیسٹ کپتان مصباح الحق اور لاہور قلندرز کی ون ڈے کپتان اظہر علی کریں گے ۔
(جاری ہے)
3،3 میچز کے بعد دونوں ٹیموں کے 2،2 پوائنٹس ہیں ۔ میچ پاکستان وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہو گا۔ اہم میچ کیلئے لاہور قلندرز کے اوپنر کرس گیل کی واپسی ہو سکتی ہے ۔ دوسری جانب مصباح الیون کی ٹیم میں کسی تبدیلی کا امکان نہیں ہے ۔ اسلام آباد یونائٹیڈ نے اپنے آخری میچ میں کراچی کنگز کو دو رنز سے شکست دی تھی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے ایک اور ٹی ٹونٹی عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء، بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد بارے فیصلہ عام انتخابات کے بعد ہوگا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ،پاکستان اور جاپان (کل)فائنل میں مدمقابل آئیں گے
-
کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور ممبئی انڈینز کے مابین انڈین پریمیئر لیگ کاواحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
حکومت کرکٹ کی طرح ہاکی کو بھی سپورٹ کرے، کپتان قومی ہاکی ٹیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.