انڈر 19ورلڈ کپ میں شکست ، شہریا ر خان نے تحقیقاتی کمیٹی بنادی
بدھ 10 فروری 2016 16:16
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 فروری۔2016ء)انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کے فیصلے کوچ کے بجائے منیجر کرتے رہے۔ٹیم منیجر ذاکر خان نے متبادل کھلاڑی بلوانے میں بھی سیلکیٹرز سے مشاورت کو ضروری نہیں سمجھا۔
(جاری ہے)
نڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے میں پاکستان ٹیم کی کارگرگی اچھی رہی جہاں پاکستان افغانستان اور سری لنکا جیسی ٹیموں کو شکست دیلیکن کوارٹر فائنل میں اسے ویسٹ انڈیز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
شکست کے اسباب جانے کے لئے بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے تحقیقاتی کمیٹی بنانے کا اعلان کردیا۔اطلاعات کے مطابق بنگلہ دیش میں پاکستان انڈر 19 ٹیم کے کوچ مسرور احمد بے بس تھے اور ٹیم سے متعلق تمام فیصلے منیجر ذاکر خان کرتے رہے۔یہاں تک کوارٹر فائنل میں گرین وکٹ پر ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ بھی ذاکر خان کے کہنے پر ہی کیا گیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.