نیشنل ووکیشنل و ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن نوجوانوں کو ہنر سے آراستہ کر کے گرانقدر خدمات سر انجام دے رہا ہے، ممنون حسین
مختلف پروگراموں کے تحت نوجوانوں کی صلاحیت میں اضافے سے نوجوانوں کو روزگار کے حصول میں آسانی ،ملک سے بیروزگاری کا خاتمہ ہوگا، صدر مملکت کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر نیوٹک سے گفتگو
بدھ 10 فروری 2016 17:36
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 فروری۔2016ء) صدر مملکت ممنون حسین نے کہاہے کہ نیشنل ووکیشنل و ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن نوجوانوں کو ہنر سے آراستہ کر کے گرانقدر خدمات سر انجام دے رہا ہے۔ یہ بات صدر مملکت نے نیوٹیک کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ذوالفقار چیمہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جنہوں نے ایوان صدر میں ان سے ملاقات کی۔
(جاری ہے)
صدر مملکت نے کہا کہ موجودہ حکومت مختلف پروگراموں کے تحت نوجوانوں کی صلاحیت میں اضافہ کررہی ہے، اس سے نہ صرف نوجوانوں کو روزگار کے حصول میں آسانی ہوگی بلکہ ملک سے بے روزگاری کا خاتمہ بھی ہوگا۔
صدر مملکت نے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر نیوٹیک کو ہدایت دی کہ وہ قومی اور بین الاقوامی سطح پرمتعلقہ اداروں سے رابطے بڑھائیں تاکہ ان پروگراموں کو زیادہ مؤثر طریقے سے چلایا جاسکے۔اس موقع پر ذوالفقار چیمہ نے صدر مملکت کو جاری پروگراموں اور آئندہ لیے جانے والے اقدامات کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.