برطانوی فوج میں تین 16 سالہ بہن بھائی بیک وقت میں فوج میں شامل ہونے والے پہلے تین جڑواں بچے
میاں محمد ندیم بدھ 10 فروری 2016 18:47
لندن(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔ 10فروری۔2016ء) برطانوی فوج میں تین 16 سالہ بہن بھائی بیک وقت میں فوج میں شامل ہونے والے پہلے تین جڑواں بچے بن جائیں گے۔میرین، کونور اور لورین ڈفی جلد ہی برطانوی شہر ہیمپشائر میں کیڈٹ کالج سے فارغ ہو کر عملی تربیت شروع کر دیں گے۔ان کی والدہ 40 سالہ ٹریسی ڈفی کوین الیگزینڈرا کی رائل آرمی میں شامل رہی ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ انھیں اپنے بچوں پر فخر ہے۔فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ پہلے تین جڑواں بچے ہیں جو ایک ساتھ فوج میں خدمات سرانجام دیں گے۔کونور اور میرین آئندہ ماہ اپنی تربیت کا آغاز کر دیں گے جبکہ لورین اپنی سلیکشن کی تاریخ کا انتظار کر رہی ہیں۔ان تینوں بچوں کو فارنبرو ملٹری پریپریشن کالج میں ایک تقریب کے دوران یہاں تک پہنچنے کے صلے میں ایوارڈ دیے جائیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.