پاکستان سپر لیگ، اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے میچ میں کرس گیل کی شرکت کے 80 فیصد امکانات

muhammad ali محمد علی بدھ 10 فروری 2016 19:58

پاکستان سپر لیگ، اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے میچ میں کرس ..

شارجہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10 فروری 2016ء) پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے میچ میں کرس گیل کی شرکت کے 80 فیصد امکانات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے سلسلے میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے مابین میچ کھیلا جائے گا۔ میچ سے قبل لاہور قلندرز کی ٹیم انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پچھلے میچ میں انجری کا شکار ہو جانے والے کرس گیل اب پہلے سے بہتر ہیں۔ آج کے میچ میں ان کی شرکت کے امکانات 80 فیصد ہیں۔