شاہدی آفریدی کیساتھ کھیلنے کا تجربہ زبردست ہے، پاکستان سپر لیگ کا مستقبل روشن ہے: آسٹریلوی تیز گیند باز شان ٹیٹ
محمد علی بدھ 10 فروری 2016 22:35
شارجہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10 فروری 2016ء) آسٹریلوی تیز گیند باز شان ٹیٹ کا کہنا ہے کہ شاہدی آفریدی کیساتھ کھیلنے کا تجربہ زبردست ہے جبکہ پاکستان سپر لیگ کا مستقبل روشن ہے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی تیز گیند باز شان ٹیٹ پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی کی ٹیم کا حصہ ہیں۔
(جاری ہے)
شان ٹیٹ نے کھیلوں کی خبروں سے متعلق ایک ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان سپر لیگ کا حصہ ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
شان ٹیٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ میں کھیلنے کا تجربہ ان کیلئے کافی زبردست رہا ہے۔ وہ پاکستان سپر لیگ کے سلسلے میں کھیلے جا رہے میچز کو کافی انجوائے کر رہے ہیں۔ ان کیلئے شاہدی آفریدی کیساتھ کھیلنے کا تجربہ کافی زبردست رہا ہے۔ انہیں پوری امید ہے کہ پاکستان سپر لیگ کا مستقبل روشن ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.