پاکستانی اداکار فواد خان کی نئی بھارتی فلم کپور اینڈ سنز کا پرومو جاری

muhammad ali محمد علی جمعرات 11 فروری 2016 01:56

پاکستانی اداکار فواد خان کی نئی بھارتی فلم کپور اینڈ سنز کا پرومو جاری
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 فروری۔2016ء) پاکستانی اداکار فواد خان کی نئی بھارتی فلم کپور اینڈ سنز کا پرومو جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکاری فواد خان کی نئی بھارتی فلم کپور اینڈ سنز جلد ریلیرز کر دیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

اس فلم کا پہلا پرومو جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم کے پہلے پرومو کو لوگوں کی جانب سے کافی پسند کیا گیا ہے۔ فلم میں فواد خان کے ہمراہ، سدہارتھ ملہوترا، عالیہ بھٹ اور رشی کپور اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :