مذہبی جذبات مجروح کرنے پر سنی لیون پر مقدمہ درج
جمعرات 11 فروری 2016 11:37
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 فروری۔2016ء) بالی ووڈ میں اپنی بے باک اداکاری کے حوالے سے شہرت رکھنے والی اداکارہ سنی لیون اور اداکار ویر داس پر ان کی نئی آنے والی فلم”مستی زادے“ میں مذہبی جذبات مجروح کرنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔
(جاری ہے)
بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون کی فلم”مستی زادے“ شروع سے ہی تنازعات کا شکار رہی ہے یہی وجہ ہے کہ پہلے فلم پر سنسر بورڈ کی جانب سے اعتراضات اٹھائے جس کی وجہ سے فلم کی نمائش بھی روک دی گئی تھی تاہم اب فلم کی ریلیز نے سنی لیون کو ایک نئی مشکل میں پھنسا دیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایڈوکیٹ گورو گولاٹی کی درخواست دائر کے مطابق فلم کے قابل اعتراض مناظر”مندر“ میں فلمائے گئے ہیں جس سے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے جس کے بعد نئی دلی کے ادرش نگر پولیس اسٹیشن میں بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون ، ویر داس ،ہدایتکار، فلم ٹیم سمیت سنسر بورڈ کے خلاف فلم”مستی زادے“ میں ہندووٴں کے مذہبی جذبات کو مجروح کرنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔واضح رہے کہ فلم ”مستی زادے“ میں اداکارہ سنی لیون ، ویر داس اور اداکار تشال کپور نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
اداکاری سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز بھی تبدیل کیے،کیارا ایڈوانی
-
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.