سیاسی نفاق اور امریکی سیاست میں پائی جانے والی کم ظرفی کو کم کرنے میں ناکام رہا ہوں:صدر اوبامہ کا اعتراف
میاں محمد ندیم جمعرات 11 فروری 2016 11:42
واشنگٹن(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔ 11فروری۔2016ء) امریکی صدر براک اوباما نے بدھ کو اِلی نوائے کے شہراسپرنگ فیلڈ میں قانون سازوں سے خطاب کیا جہاں ا نھوں نے ریاست کے منتخب سینیٹر کی حیثیت سے خدمات انجام دی تھیں اور وہیں سے قومی سیاست میں قدم رکھا اور 9 برس قبل 2007 میں اپنی صدارتی مہم کے آغاز کا اعلان کیا تھا۔ ا نھوں نے اپنے سات سالہ دورِ صدارت کی کامیابیوں اور تجربات پر گفتگو کی۔
ا نھوں نے واشنگٹن کی سیاسی سوجھ بوجھ اور تقسیم کا تفصیلی ذکر کیا۔اِلی نوائے کے قانون ساز ادارے سے خطاب کرتے ہوئے، ا نھوں نے بتایا کہ ا س وقت بھی ریپبلیکن اور ڈیموکریٹ ایک دوسرے کے خلاف ووٹ دیا کرتے تھے تاہم وہ ایک دوسرے پر اعتماد کرتے تھے۔اوباما نے کہا کہ تب ہم ایک دوسرے کو فاشسٹ اور بے وقوف نہیں کہتے تھے کیونکہ ا س وقت ہمارے لیے ضروری تھا کہ اس بات کی وضاحت کی جائے کہ ہم فاشسٹوں اور بے وقوفوں کے ساتھ پوکر گیم کیوں کھیلتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور آمد
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھائی کے ہاتھوں بہن کے قتل کے حوالے سے ہولناک انکشافات
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ،کسانوں کیلئے انقلابی و تاریخی اقدامات کا فیصلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکا لاہوررنگ روڈ سدرن لوپ تھری پراجیکٹ کا دورہ ، منصوبہ جلد مکمل کرنے کا حکم
-
سائنسی بنیاد پر رمضان کا چاند 29 کا ہونے کا امکان
-
وزیراعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، پنک راک سالٹ کی خام حالت میں برآمدپر پابندی پراتفاق
-
چوہدری پرویزالہٰی کی سی ٹی اسکین رپورٹ ڈاکٹرز کو موصول
-
نیپرا نے کےالیکٹرک سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی
-
چئیرمین رویت ہلال کمیٹی نے پاکستان میں سائنسی بنیاد پر عید الفطر کی تاریخ بتا دی
-
پنجاب حکومت کا کاشتکاروں کو60 فیصد سبسڈی پر 56 اقسام کی زرعی مشینری دینے کا فیصلہ
-
گزشتہ تین روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار800 روپے بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.