پاکستان سپر لیگ میں جمعرات کو دو میچز کھیلے جائیں گے

جمعرات 11 فروری 2016 12:37

پاکستان سپر لیگ میں جمعرات کو دو میچز کھیلے جائیں گے

شارجہ (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار11فروری- 2016ء) پاکستان سپر لیگ میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے ، پشاور زلمی کا مقابلہ کراچی کنگز سے ہوگا جب کہ دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایئٹر اور اسلام آباد کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی ۔

(جاری ہے)

دیکھنا یہ ہے کہ بوم بوم اور ڈیرن سیمی کے چھکے لگیں گے یا پھر محمد عامر زلمی کو قابو کرلیں گے ۔ دن کے دوسرے میچ میں اسلام آباد کا مقابلہ ایونٹ کی ٹاپ ٹیم کوئٹی گلیڈ ایئٹر سے ہوگا ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان لیگ میں یہ دوسرا میچ ہے اس قبل کوئٹہ نے اسلام آباد کو آٹھ وکٹ سے زیر کیا تھالیکن اس بار اسلام آباد کی ٹیم ہوگی ۔