پاک ،قطر ایل این جی معاہدہ سے توانائی بحران کا خاتمہ ہوگا،خادم حسین
صنعتوں کو وافر اور سستی گیس کی فراہمی سے صنعتی شعبہ ترقی کی راہوں پر گامزن ہوگا ایل این جی کی درآمد سے بجلی بنانے کے بند یونٹ چلیں گے سستی بجلی کی فراہمی ممکن ہوگی،ایگز یکٹو ممبر لاہور چیمبر
میاں محمد ندیم جمعرات 11 فروری 2016 12:42
لاہور(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔ 11فروری۔2016ء) ممتازتاجر رہنما وفیروز پور بورڈ لاہور کے سینئر نائب صدر خادم حسین ایگزیکٹو ممبرلاہور چیمبرز آف کامرس کو کنوینر سٹینڈنگ کمیٹی ماربل انڈسٹریز لاہور چیمبرز آف کامرس و انڈسٹریز نے کہا ہے کہ قطر سے سستی ایل این جی کی درآمد موجودہ حکومت کا تاریخی کارنامہ ہے،پاک قطر ایل این جی معاہدہ سے ملک کے اندر جاری توانائی بحران کا خاتمہ ہوگا۔
صنعتوں کو ان کی ضروریات کے مطابق وافر گیس کی فراہمی سے صنعتی شعبہ ترقی کی راہوں پر گامزن ہوگا ۔انہوںنے کہا کہ مہنگے فرنس آئل کے باعث بجلی بنانے والے کئی یونٹ بند پڑے ہیں اب سستی ترین ایل این جی کی درآمد سے بجلی بنانے کے بند یونٹ چلیں گے ۔اور ان میں سستی ایل این جی کے استعمال سے بجلی کی پیداواری لاگت میں کمی کے باعث سستی بجلی کی فراہمی ممکن ہوسکے گی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.