فلم” فتور کل سنیما گھروں کی زینت بنے گی

جمعرات 11 فروری 2016 12:50

فلم” فتور کل سنیما گھروں کی زینت بنے گی

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 فروری۔2016ء)بالی ووڈ کے فلمی ستارے کل کل موبائل ایپلیکیشن ڈب سمیش کے سحر میں تو جکڑے نظر آتے ہی ہیں لیکن اس کے ذریعے اپنی نئی فلموں کی تشہیر کرنا اب فلم انڈسٹری کا ٹرینڈ بن گیا ہے۔ فلم” فتور“(آج)سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

(جاری ہے)

اپنی اس نئی رومانٹک فلم فتور کی تشہیر کے سلسلے میں کترینہ کیف اور آدتیہ رائے کپور نے بھی سوشل میڈیا اکاؤنٹ پرdubsmash ویڈیو شئیر کی ہے جس میں کترینہ اپنی نئیفلم'فتورمیںآ دتیہ کا ڈائیلاگ قید کرلیا ہے۔جاری کی گئی وڈیو میں کترینہ، آدیتیہ کاڈئیلاگ آ’اب قید کرلیا تمہیں فردوس جان نقوی‘ جبکہ آدتیہ کترینہ کا ڈائیلاگ ’مجھے تو لگا تھا تم آزاد کروگے‘دہراتے نظر آرہے ہیں۔