پاکستان سپر لیگ، پشاور زلمی کا کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنیکا فیصلہ

جمعرات 11 فروری 2016 16:05

پاکستان سپر لیگ، پشاور زلمی کا کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنیکا ..

شارجہ(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار11فروری- 2016ء) پاکستان سپر لیگ کے دسویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

پشاور زلمی نے اپنی ٹیم میں ایک تبدیلی کی ہے اور جنید خان کی جگہ عامر یامین کو حتمی الیون میں شامل کیا گیا ہے ۔دوسری جانب کراچی کنگز نے بھی اپنی ٹیم میں ایک تبدیلی کی ہے اور افتخار احمد کی جگہ نعمان انور کو ٹیم میں جگہ ملی ہے ۔

متعلقہ عنوان :