پی ایس او بورڈ کی تشکیل سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم و قدرتی وسائل کی رپورٹ ایوان میں پیش

جمعرات 11 فروری 2016 20:17

اسلام آباد ۔ 11فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔11 فروری۔2016ء) سینٹ میں پی ایس او بورڈ کی تشکیل سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم و قدرتی وسائل کی رپورٹ ایوان میں پیش کردی گئی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم و قدرتی وسائل کے رکن سینیٹر ایم حمزہ نے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔