پاکستان سپر لیگ میں لگائے جانے والے چھکوں کی سنچری مکمل ہو گئی

muhammad ali محمد علی جمعرات 11 فروری 2016 20:37

پاکستان سپر لیگ میں لگائے جانے والے چھکوں کی سنچری مکمل ہو گئی

شارجہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11 فروری 2016ء) پاکستان سپر لیگ میں لگائے جانے والے چھکوں کی سینچری مکمل ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے سلسلے میں متحدہ عرب امارات میں کھیلے جانے والے میچز کا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

اس دوران اب ٹورنامنٹ میں لگائے جانے والے چھکوں کی سینچری مکمل ہو گئی ہے۔ پی ایس ایل میں لگائے جانے والے چھکوں کی سینچری شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز کے روی بوپارہ نے چھکا لگا کر مکمل کی۔

متعلقہ عنوان :