سمندر پارپاکستانیوں کیلئے اسلام آباد میں سرمایہ کاری کنونشن منعقد کرنیکا فیصلہ
کنونشن کے لئے دنیا بھر سے معروف پاکستانی تاجروں،مخیر حضرات، پروفیشنلز اور پاکستانی سرمایہ کاروں کو شرکت کی دعوت جائے گی او پی ایف گورنرز بورڈ کی بیرون ملک وفات پانیوالے پاکستانیوں کے اہل خانہ کیلئے آئندہ مالی سال سے مالی امداد 3لاکھ کرنے کی سفارش
جمعرات 11 فروری 2016 21:48
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 فروری۔2016ء) وزارت اوورسیز میں غیر قانونی اور غیر آئینی بورڈ آف گورنرز کی میٹنگ میں بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کے مستقبل کے غیر قانونی فیصلے کر دیے گئے ،جمعرات کو منعقد ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا ہے کہ بیرونی دنیا میں پاکستان کا تشخص اجاگر کرنے کے لئے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی صلاحیتوں سے استفادہ کیا جائے۔
سمندر پارپاکستانیوں کی شکایات کے ازالے اور انہیں پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کے لئے راغب کرنے کے لئے اوپی ایف بورڈ آف گورنرز نے آئندہ سال اسلام آباد میں سمند رپارپاکستانیوں کا کنونشن منعقد کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔مجوزہ کنونشن کے لئے دنیا بھر سے معروف سمندر پارپاکستانیوں بشمول تاجروں،مخیر حضرات،پروفیشنلز اور پاکستانی سرمایہ کاروں کو شرکت کی دعوت جائے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف سے مذاکرات میں روپے کی قدرمیں بڑی کمی کا امکان نہیں، وزیرخزانہ کا بلوم برگ کوانٹرویو
-
پاکستان برطانیہ کے ساتھ دیرینہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے ، سپیکرقومی اسمبلی کی برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات میں گفتگو
-
سپریم کورٹ و ہائیکورٹس میں ججز کی خالی آسامیاں پرکرنا ترجیح ہے، چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا لاہور رجسٹری میں سپریم کورٹ بار سے خطاب
-
محسن نقوی کا غیرموثراورزائد المیعاد شناختی کارڈز پرجاری شدہ موبائل سمزکو بند کرنے کا حکم
-
وزیراعظم نے بدرشہبازوڑائچ کو اپنا میڈیا کوآرڈینیٹرمقرر کردیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے، صنعت میں تعاون سے ملک کو عالمی معیشت سے جوڑا جا سکتا ہے، وزیر اطلاعات
-
برطانوی ہائی کمشنرکی مقبول صدیقی سے ملاقات ، تعلیم کے حوالے سے تبادلہ خیال
-
مریم نواز کی سکیورٹی سکواڈ گاڑی کی مبینہ ٹکر سے نوجوان جاں بحق
-
گیس قیمتوں کے تعین کیلئے نیا طریقہ کار متعارف کرانے کا فیصلہ
-
خواہش ہے سپریم کورٹ مکمل ہوجائے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
فیض آباد دھرنا کمیشن، احسن اقبال کے بیان میں نیا انکشاف سامنے آگیا
-
بھارتی انتخابات: نوجوان کیا سوچ رہے ہیں؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.