پی ایس ایل کی ہارٹ فیورٹ ٹیم لاہور قلندرز پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں نمبر پر آگئی
جمعرات 11 فروری 2016 22:10
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 فروری۔2016ء) پاکستان سپر لیگ کی ہارٹ فیورٹ ٹیم لاہور قلندرز اپنا چوتھا میچ ہارنے کے بعد ایک بار پھر پی ایس ایل پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں نمبر پر آگئی ، کوالیفانیگ روانڈ میں شرکت کے امکانات کم ہو گئے ہیں، کرس گیل کی انجری کے باعث ٹیم مشکلات کا شکار ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی ہارٹ فیورٹ ٹیم کہلانے والی لاہور قلندرز اپنا چوتھا میچ اسلام آ باد یونائیٹڈ سے ہرنے کے بعد ایک بار پھر پی ایس ایل پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں نمبر پر آگئی ہے اور پاکستان سپر لیگ کے کوالیفانیگ روانڈ میں شرکت کے امکانات کم ہو گے ہں۔
اسی دوران لاہور قلندرز کو ٹیم کے اہم کھلاڑی کرس گیل کی انجری کے باعث دھچکا پہنچا ہے اور ٹیم مشکلات کا شکار ہوگئی ہے۔(جاری ہے)
دوسری طرف کرس گیل کی آئندہ میچز میں شرکت غیر یقینی ہونے کی وجہ سے اس تمام صورتحال میں لاہور قلندرز کی ٹیم انتظامیہ کی جانب سے کرس گیل کے متبادل کے طور پر کیوی جارح مزاج بلے باز برینڈن میکولم سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ لاہور قلندرز کو قطر لبرکنٹس کمپنی نے چوبیس لاکھ ڈالر میں خریدا تھا اور اس ٹیم پر کروڑوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں مگر ابھی تک یہ ٹیم ایک میچ کے علاوہ باقی تمام میچز میں اپنی کارکردگی نہ دکھا سکی لاہور قلندرز نے ابھی مزید چار میچز کھیلنے ہیں۔بزمی
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.