بھارت سے سا ؤ تھ ایشین گیمزمیں ریسلنگ کے مقا بلوں میں گو لڈ میڈل حا صل کر نیوالے پہلوان کی گھر آمد پر جشن کا سما ں

فاتح پہلوان زمان انور کاگھر پہنچنے پر شا ندار استقبال کیا گیا ،مٹھا ئیا ں با نٹی گئیں اور ڈھول کی تھا پ پر بھنگڑے بھی ڈالے گئے

جمعرات 11 فروری 2016 22:32

بھارت سے سا ؤ تھ ایشین گیمزمیں ریسلنگ کے مقا بلوں میں گو لڈ میڈل حا صل ..

گوجرانوالہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 فروری۔2016ء ) بھارت کے شہرکو ہا لی میں ہو نیوالی سا ؤ تھ ایشین گیمز2016 میں ریسلنگ کے مقا بلوں میں گو لڈ میڈل حا صل کر نیوالے پہلوان کی گھر آمد پر جشن کا سما ں ،مٹھا ئیا ں با نٹی گئیں اور ڈھول کی تھا پ پر بھنگڑے بھی ڈالے گئے۔

(جاری ہے)

گوجرانوالہ کے پہلوان زمان انور نے بھا رت کے شہر کو ہا ٹی میں ہو نیوالے سا ؤ تھ ایشن گیمز2016 میں ریسلنگ کے125 کے جی سپر ہیوی کیٹیگری کے مقا بلوں میں افغا نستان ،نیپال ،سری لنکا ،بنگلہ دیش ،اور انڈیا کے پہلوانوں کو شکست دیکر گو لڈ میڈل حا صل کیا ہے فاتح پہلوان کاگھر پہنچنے پر شا ندار استقبال کیا گیا عزیز و اقارب اور دوست ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالتے اور مٹھا ئیاں تقسیم کر تے رہے زمان انور کا کہنا ہے کہ اسکی کا میا بی والدین ،پا کستانی قوم کی دعا ؤ ں اور اسا تذہ کی محنت کا ثمر ہے ان کا کہنا تھا کہ حکو مت فن پہلوانی کی سر پر ستی کر ے تو پا کستان کے کھلا ڑی پو ری دنیا میں ملک کا نام روشن کر سکتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :