انڈر19ورلڈکپ ‘فائنل ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان اتوار کو ہوگا

جمعہ 12 فروری 2016 11:58

انڈر19ورلڈکپ ‘فائنل ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان اتوار کو ہوگا

میرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 فروری۔2016ء) انڈر19کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل ویسٹ انڈیزاور بھارت کے درمیان ا توار کو کھیلا جائیگا اس سے قبل دوسرے سیمی فائنل میں ویسٹ انڈیز نے بنگلادیش کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیاایونٹ کا فائنل 14فروری کو بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان اسی گراؤنڈ پر کھیلاجائے گا۔

متعلقہ عنوان :