بڑی طاقتیں شام میں جنگ بندی پر متفق ہو گئی ہیں عمل ایک ہفتہ میں شروع ہو جائے گا: امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری
میاں محمد ندیم جمعہ 12 فروری 2016 12:14
میونخ(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔ 12فروری۔2016ء) امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ شام کی صورتحال سے متعلق میونخ میں ہونے والے اجلاس میں شریک بڑی طاقتیں جنگ بندی پر متفق ہو گئی ہیں جو کہ ایک ہفتہ میں شروع ہو جائے گی صحافیوں سے گفتگو میں کیری کا کہنا تھا کہ اس کا اطلاق دہشت گرد گروپوں بشمول داعش، النصرہ فرنٹ پر نہیں ہو گا۔
انھوں نے بتایا کہ 17 ملکی بین الاقوامی سریئن اسپورٹ گروپ نے اتفاق کیا کہ امریکہ اور روس کی مشترکہ سربراہی میں ایک ٹاسک فورس تشدد میں طویل المدت کمی کا لائحہ عمل پر کام کرے گی۔تاہم انھوں نے متنبہ کیا کہ گروپ کے اجلاس میں ہونے والی پیش رفت ابھی صرف کاغذوں پر ہے اور اصل امتحان اس وقت شروع ہو گا جب تمام فریقین اپنے عزم پر قائم رہیں گے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.