انوشکا نے فلم”سلطان“ میں ریسلر کا کردار نبھانے کیئے سخت تربیت لینا شروع کردی
جمعہ 12 فروری 2016 12:19
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 فروری۔2016ء) بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اپنی نئی آنے والی فلم”سلطان“ میں دبنگ سپر اسٹار سلمان خان کے مدمقابل مرکزی کردار ادا کرنے کے لیے سخت تربیت لینا شروع کردی ہے۔
(جاری ہے)
بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کو پہلی بار سلمان خان کے مدمقابل فلم میں کام کرنے کا موقع ملا ہے جس کے لیے نہ صرف وہ خوش ہیں بلکہ فلم میں کام کرنے کے لیے بے تاب بھی ہیں جب کہ فلم میں اپنے کردار میں ڈھلنے کے لیے سخت تربیت لینا شروع کردی ہے۔
بالی ووڈ ادکارہ انوشکا شرما فلم ”سلطان“ میں ریسلر کا کردار ادا کررہی ہیں جس کے لیے انہوں نے پہلوانی کی سخت تربیت لینا شروع کردی ہے جب کہ اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تربیت لینے کی تصویر بھی شیئر کی ہے۔واضح رہے کہ یش راج فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم”سلطان“ میں سلمان خان اور انوشکا شرما ریسلر کا کردار ادا کریں گے جب کہ فلم رواں سال جولائی میں عید کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.